اداکارہ اشنا شاہ کی نئی متنازع تصاویر، کمنٹ سیکشن بلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نوجوان اداکارہ و ماڈل اشنا شاہ کی نئی متنازع تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے . اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے سوشل میڈی اکاؤنٹ پر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں جبکہ صارفین کے لئے کمنٹس کا سیکشن بلاک کردیا ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

ان تصاویر میں اداکارہ اشنا شاہ کو بولڈ اور بے باک انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ یہ تصاویر ساحل پر لی گئیں ہیں . ان تصاویر میں اداکارہ نے مغربی لباس پہنا ہوا ہے جس پر اب تک ہزاروں لائیکس آچکے ہیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ اشنا شاہ نے اسی طرز کی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جس پر مداحوں نے بہت تنقید بھی کی تھی .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اداکارہ اشنا شاہ کی ان تصاویر میں انہیں بے حد بولڈ انداز کے ساتھ ماڈرن لباس میں بھی دیکھا جاسکتا ہے . اشنا شاہ نے ان تصاویر کی کیپشن میں ‘جلیبی ‘ کا لفظ استعمال کیا اور ساتھ میں استغفر اللہ بھی لکھا ہے .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

مداحوں کی جانب سے اداکارہ اشنا شاہ کی فٹنس کی بھی خوب تعریف کی جار ہی ہے تاہم کچھ لوگوں نے اداکارہ کے لباس پر تنقید بھی کی اور اسے ناپسندیدہ قرار دیا ہے . خیال رہے کہ اُشنا شاہ اپنے بیانات اور سوشل میڈیا پوسٹس کے باعث اکثرو بیشتر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں