تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچے عمرہ و نماز کے اجازت ناموں کے معیار پر عمل نہیں کرتے ہیں . سعودی وزارت نے کہا ہے کہ 12 سال سے کم عمر کے بچوں کو 'توکلنا ایپ' سے اجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا . ہدایت نامے کے مطابق کوئی بھی شخص پیشگی اجازت کے بغیر مسجد الحرام میں داخل نہیں ہوسکتا . . .
مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں مسجد الحرام میں بچوں کے داخلے سے مطابق ایک اہم خبر سامنے آگئی . سعودی وزارت حج و عمرہ نے خانہ کعبہ کے اطراف اور مسجد الحرام کے احاطے میں 12 سال سے کم عمر بچوں کے جانے پر پابندی لگا دی گئی .
متعلقہ خبریں