چیف فزیشن بی سی بی کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیاب ہوں گے . یاد رہے کہ اس سے قبل شکیب الحسن انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوئے تھے . پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز 19، 20 اور 22 نومبر کو ہوں گے . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بنگلادیش کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے . بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے مطابق شکیب الحسن ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہیں اور انہیں فِٹ ہونے کے لیے تین ہفتے درکار ہیں .
متعلقہ خبریں