حسن اقبال نے کہا کہ اگر حکومت چینی کی 90 روپے قیمت مقرر نہ کرتی تو آج یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا . انہوں نے کہا کہ اس سال گنے کی پیداوار کم ہونے سے طلب پوری نہیں ہو پارہی اور درآمدی چینی کا معیار اچھا نہیں . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمت بڑھنے کی وجہ شوگر ملز کے خلاف کارروائیوں کو قرار دیدیا . ایک انٹرویرومیں شوگر ملز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری حسن اقبال نے کہا کہ حکومت کی غیر ضروری گرفتاریوں اور چھاپوں سے سپلائی چین متاثر ہوئی، جس سے قیمت بڑھی .
متعلقہ خبریں