بلوچستان اسمبلی‘حکومت اور اپوزیشن میں وقفہ سوالات کے دوران تند وتیز جملوں کا تبادلہ

سوالات کے جوابات نہ دینے پر جمعیت کے اراکین اسمبلی کا ایوان سے واک آوٹ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت اور اپوزیشن میں وقفہ سوالات کے دوران تند وتیز جملوں کا تبادلہ‘سوالات کے جوابات نہ دینے پر جمعیت کے اراکین اسمبلی کا ایوان سے واک آوٹ‘ صوبائی وزیر نورمحمد دمڑ اور علی مدد جتک نے کہاکہ اپوزیشن بات نہیں کرنا چاہتی،زبردستی کچھ نہیں ہونے والا ہے ہم بات کرنے کو تیار ہیں حکومتی ارکان نے اپوزیشن ارکان کو منا کر واپس اسمبلی میں شرکت کیلئے آگئے۔

WhatsApp
Get Alert