’’بابر اعظم سے سٹامپ پیپر پر لکھوائیں کہ وہ ورلڈ کپ جیت کر۔۔۔‘‘ پیپلز پارٹی کے قادر پٹیل کی بات سن کر اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی
قادر پٹیل کا کہنا تھا کہ ٹیم کے لیے ہماری دعائیں ہیں اور امید ہےکہ وہ ورلڈکپ جیت کر پاکستان پہنچےگی لیکن اس کے ساتھ ہی میں چاہتا ہوں کہ کپتان بابراعظم سے اسٹامپ پیپر پر لکھوالیا جائےکہ وہ ورلڈکپ جیت کر سیاست میں حصہ نہیں لیں گے، کیونکہ ہم پہلے ہی بہت بھگت چکے ہیں . رکن اسمبلی کی بات سن کر دیگر اراکین بھی قہقہے لگا کر ہنس پڑے . . .