موٹروے ایم 5 پر خوفناک ٹریفک حادثہ

ملتان (قدرت روزنامہ) موٹروے ایم 5 پر خوفناک ٹریفک حادثہ . تفصیلات کے مطابق ایم 5 ملتان موٹروے پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے تمام افراد جاں بحق ہو گئے .

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد سوار تھے . ٹائر پھٹنے کے باعث گاڑی حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے تمام 5 افراد جاں بحق ہو گئے . . .

متعلقہ خبریں