ٹک ٹاکر حریم شاہ کاروباری شخصیت بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا سٹار اور معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اب بزنس وومن کا روپ دھار لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر حریم شاہ نے اپنی نئی ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ بلال شاہ کے دفتر پہنچتی ہیں او رمینجر کی کرسی پر براجمان ہوجاتی ہیں ۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاہ لباس پہنے حریم شاہ بلال شاہ کے دفتر میں بیٹھی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)


بلال شاہ حریم شاہ کو مینجر کی کرسی پر بیٹھنے کو کہتے ہیں۔حریم شاہ مینیجر کی کرسی پر کافی پرجوش نظر آتی ہیں ۔اس دوران ایک گانے آواز آتی ہے حریم شاہ اور بلال شاہ اس گانے پر اپنے تاثرات دیتے ہیں اور دنوں چل دیتے ہیں۔