اشنا شاہ نے ریمپ واک کے دوران کس طرح خود کو سنبھالا؟دیکھیں ویڈیو
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ علیزے شاہ کی طرح پاکستان کی ایک اور نامور اداکارہ بھی ریمپ واک کے دوران لڑکھرائی تھیں۔اداکارہ اشنا شاہ کی ریمپ واک کے دوران لڑکھرانے کی ویڈیو اب تک متعدد صارفین دیکھ چکے ہیں اور ان کی خواعتمادی کو داد بھی دی تھی۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ برائیڈل فیشن ویک کے دوران اداکارہ اشنا شاہ ریمپ پر واک کر رہی ہیں اور اچانک ان کا توازن بگڑتا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ بہت طریقے اور خوبصورت انداز میں خود کو سنبھالتی ہیں اور پھر سے واک کرنا شروع کردیتے ہیں۔
موقع پر موجود افراد ان کے اس جذبے کی تعریف کرتے ہوئے نظر آئے ہیں اور اداکارہ نے بھی خوش اسلوبی سے ان کو جواب دیا ہے