کوئٹہ: نجی ہیلتھ سینٹر سے نومولود بچے کی تبدیلی کا معاملہ صوبائی وزیر صحت کا سخت نوٹس

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) نجی ہیلتھ سینٹر سے نومولود بچے کی تبدیلی کا معاملہ صوبائی وزیر صحت کا سخت نوٹس
کوئٹہ: معاملے کی ہر پہلو سے مکمل تحقیقات شروع کر دی گئی ہے، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
کوئٹہ: ہیلتھ کیئر کمیشن کو واقعہ کی مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، بخت محمد کاکڑ
کوئٹہ: ہیلتھ کیئر کمیشن 24 گھنٹے میں واقعہ سے متعلق رپورٹ پیش کرے گی، صوبائی وزیر صحت
کوئٹہ: بچوں کے والدین سے مکمل رابطے میں ہیں، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
کوئٹہ: تحقیقات کا عمل میرٹ پر مکمل کیا جائے گا، صوبائی وزیر صحت
کوئٹہ: کسی کے ساتھ بھی ناانصافی برداشت نہیں کرینگے، بخت محمد کاکڑ
کوئٹہ: تحقیقات کے بعد جہاں بھی غیر قانونی عمل سامنے آیا ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
