وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کی تقرری پر اظہارِ خیال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اظہار خیال
بلوچستان میں میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کے عہدے پر جسٹس (ریٹائرڈ) مہتا کوہلی کی تقرری انتہائی اہم قدم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
پورے بلوچستان میں ایک بھی شخص نہیں جو ان کے کردار اور ایمانداری پر انگلی اٹھا سکے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
ہم صرف دعویٰ نہیں کر رہے بلکہ گڈ گورننس کے قیام اور میرٹ کے نفاذ کے لیے عملی اقدامات بھی کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں میرٹ کو یقینی بنانے کے لئے پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کے لئے جسٹس ریٹائرڈ مہتا کوہلی صاحب کی تعیناتی بہت اہم قدم ہے۔ پورے بلوچستان میں ایک شخص بھی ایسا نہیں جو ان کے کردار اور ایمانداری پر انگلی اٹھا سکے! ہم صرف دعویٰ نہیں کر رہے گڈ گورننس کے قیام اور میرٹ کے لئے… https://t.co/SB5vYCmAcr
— Sarfraz Bugti (@PakSarfrazbugti) February 7, 2026
