عدنان صدیقی نے کہا کہ بابر اعظم ایک حقیقی لیجنڈ ہیں، طویل مدت بعد ایک مستقل مزاج کرکٹر میسر آیا ہے . اداکار نے لکھاکہ کرکٹ میں مستقبل بابر اعظم کا ہی ہے . خیال رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں کپتان بابراعظم ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئے . . .Totally endorse @wasimakramlive. @babarazam258 is already a legend. Haven’t seen a cricketer so fine in a long time: focused, consistent. Future truly belongs to him.
— Adnan Siddiqui (@adnanactor) December 22, 2021