ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنےکا اعلان، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ


واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر حملے روکنے کے اعلان کےبعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں۔
برطانوی خام تیل کی قیمت میں 14.41 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی نئی قیمت 94.86 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی خام تیل کی قیمت بھی 16.69 ڈالر فی بیرل کمی کے بعد 96.26 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

WhatsApp
Get Alert