پا ک فوج کے ما یہ نا ز آ فیسر میجر سید محمد علی بخا ری جا م شہا د ت نو ش کر گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج کے مایہ ناز سپوت، میجر سید محمد علی بخاری وطن کی راہ میں جامِ شہادت نوش کر گئے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج رات 10 بجے آستانہ عالیہ حضرت شاہ ولایت، خان پور (چکوال) میں ادا کی جائے گی۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔
