سانحہ قلعہ عبداللہ : کامیاب مذاکرات کوئٹہ چمن شاہراہ کھول دیا گیا،سردارمحمد خوندائی


سانحہ قلعہ عبداللہ(قدرت روزنامہ)اسٹار فٹبالر سمیت پانچ افراد کے قتل کے خلاف احتجاج کے بعد کامیاب مذاکرات، کوئٹہ۔چمن شاہراہ کھول دی گئی، اے این پی کے پارلیمانی لیڈر و رکن صوبائی اسمبلی زمرک خان اچکزئی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، پیپلز پارٹی بلوچستان کے جنرل سیکریٹری ربانی خان کاکڑ، قبائلی رہنما ملک شاہ جان کاکڑ اور دیگر سیاسی و قبائلی عمائدین نے انتظامیہ سے مذاکرات کی

WhatsApp
Get Alert