بینک آف انگلینڈ کا شرح سود 3.75 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 3.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک آف انگلینڈ شرح سود کو مہنگائی کو قابو میں رکھنے کیلئے استعمال کرتا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مئی میں مہنگائی کی شرح 2.8 فیصد رہی۔

WhatsApp
Get Alert