دانہ سر میں نیو میختر ٹرانسپورٹ کمپنی کے حادثے کے بعد بلوچستان حکومت نے متعلقہ کمپنی کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے کمپنی کا دفتر سیل کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان اور خیبر پختونخواء کے سرحدی علاقے دانہ سر میں بس حادثے کے بعد متعلقہ ٹرانسپورٹ کمپنی کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق دانہ سر میں نیو میختر ٹرانسپورٹ کمپنی کے حادثے کے بعد بلوچستان حکومت نے متعلقہ کمپنی کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے کمپنی کا دفتر سیل کردیا تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی جبکہ مزید کاروائی جاری ہے ۔

WhatsApp
Get Alert