جاپان، 2025 میں 76 ہزار سے زائد افراد تنہائی میں گھروں میں انتقال کرگئے


ٹوکیو(قدرت روزنامہ)جاپان میں 2025 کے دوران 76 ہزار سے زائد افراد تنہائی میں گھروں میں انتقال کر گئے۔جاپان کی نیشنل پولیس ایجنسی (این پی ای)کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 2025 کے دوران ملک بھر میں 76 ہزار 941 افراد اپنے گھروں میں اکیلے انتقال کر گئے۔
یہ تعداد گزشتہ سال پولیس کے زیرِ انتظام آنے والی 2 لاکھ 4 ہزار 562 لاشوں کا تقریبا ایک تہائی بنتی ہے۔

WhatsApp
Get Alert