ارباب کرم خان روڈ پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے پھول جیسا نوجوان حسام خان جاں بحق


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے علاقے ارباب کرم خان روڈ مری اسٹریٹ میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے نوجوان محمد حسام خان جان کی بازی ہار گئے اطلاعات کے مطابق پہلے نوجوان سے موٹرسائیکل چھینا گیا اور پھر موبائل فون بھی چھیننے کی کوشش کی جس پر محمد حسام نے مزاحمت کرنے کی کوشش کی ڈاکوؤں نے ان پر فائرنگ کرکے انہیں شہید کردیا

WhatsApp
Get Alert