کوئٹہ: دھرنا لواحقین اور حکومتی وفد کے مذاکرات کامیاب، معاہدے پر عملدرآمد کا مطالبہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)دھرنا لواحقین اور حکومتی وفد میں مذکرات کامیاب
کوئٹہ:اتنے دن دھرنے کے بعد آج خوشی کا دن ہے کہ کامیاب ہوگئے،اصغر خان اچکزئی صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی
کوئٹہ:آل پارٹیز کےلئے اب امتحان شروع ہوا ہے کہ معاہدے پر عمل درآمد کیا جائے،اصغر خان اچکزئی
کوئٹہ:حکومت اور لواحقین کا مشکور ہوں کہ دونوں نے صبر سے کام لیا،اصغر خان اچکزئی
کوئٹہ:اگر اس پر عمل درآمد نا کیا گیا پھر عوام کا اعتماد ختم ہو جائے گا،اصغر خان اچکزئی

WhatsApp
Get Alert