استعفیٰ یہ اسمبلی کی تحلیل مسئلے کا حل نہیں، پشتونوں اور بلوچوں کے حقوق کو تسلیم کر کے مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے، نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) نواب اسلم رئیسانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر صوبے کی حالیہ صورتحال پر ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ استعفیٰ یہ اسمبلی کی تحلیل مسلہ کا حل نہیں ، انہوں لکھا ہے کہ دریا سندھ کے مغربی کنارے بسنے والے پشتون اور بلوچوں کے تاریخی قومی حقوق کو تسلیم کر کے مسئلے کو حل کیا جا سکتا ہے۔
