پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ، نئی شرح مبادلہ جاری

کراچی(قدرت روزنامہ) ایرانی ریال کو عالمی سطح پر پابندیوں اور معاشی مشکلات کا سامنا ہے، تاہم پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں حالیہ ہفتوں کے دوران اس کی قدر میں مقامی سطح پر نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے.
تازہ شرح مبادلہ کے مطابق ایک پاکستانی روپیہ تقریباً 4,948.71 ایرانی ریالے برابر ہے، جبکہ 10 پاکستانی روپے تقریباً 49,487.14 ایرانی ریالے مساوی ہیں۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں شرح مبادلہ میں معمولی اتار چڑھاؤ طلب و رسد، عالمی معاشی حالات اور مقامی مارکیٹ کے رجحانات کے باعث آ سکتا ہے۔
ایران کے ساتھ تجارت یا سفر کرنے والے افراد کو مشورہ دیا گیا ہے کہ کرنسی کی خرید و فروخت سے قبل تازہ ترین ریٹس ضرور چیک کریں۔

WhatsApp
Get Alert