پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چند پیسے کی کمی کا اعلان کردیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 28 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں می کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 349 روپے اور ڈیزل کی قیمت 374 روپے 31 پیسے مقرر کردی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کل چار ستمبر تک کیلئے ہوگا۔

WhatsApp
Get Alert