فواد چوہدری کے خاندان کا اچانک کوئٹہ کا لوکل بن جانا بلوچستان میں جعلی ڈومیسائل کی ایک بڑی مثال ہے، ساجد ترین


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بی این پی کے رہنما ساجد ترین ایڈووکیٹ نے ایکس پر ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ فواد چوہدری کے خاندان کا اچانک کوئٹہ کا لوکل بن جانا بلوچستان میں جعلی ڈومیسائل کی ایک بڑی مثال ہے۔ سوشل میڈیا پر فواد چوہدری کے اہلیہ کا تعلق کوئٹہ سے ہونے سے متعلق بحث جاری ہیں

WhatsApp
Get Alert