عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی! فی بیرل 103 ڈالر کی سطح پر

سعودی عرب (قدرت روزنامہ)ایشیائی کاروباری سرگرمیوں کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع مزید پھیلنے کے خدشات کے باعث قیمتیں اب بھی 100 ڈالر فی بیرل کی سطح سے اوپر برقرار ہیں۔

رپورٹس کے مطابق جمعرات کو برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 19 سینٹ یا 0.2 فیصد کمی کے بعد 105.64 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) کی قیمت 33 سینٹ یا 0.3 فیصد کم ہوکر 102.10 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

دونوں اہم بین الاقوامی بینچ مارکس کی قیمتوں میں بدھ کو تقریباً 3 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی تھی۔

WhatsApp
Get Alert