خیبر پختونخوا میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی: سہیل آفریدی

پشاور(قدرت روزنامہ)صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
انہوں نے کہاکہ راج صرف عمران خان کا ہوگا اور عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
سہیل آفریدی کی ٹوئٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
