چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حیات خان اچکزئی کو پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کا صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حیات خان اچکزئی کو پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کا صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا
اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن بلاول ہاؤس سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے جاری کردیا
