نوکنڈی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت ملک وسیم شیرزئی اور عبدالقدیر جمالدینی کے ناموں سے ہوئی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی شروع


نوکنڈی (ڈیلی قدرت کوئٹہ) نوکنڈی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر ملک وسیم ولد ملک رشید شیرزئی اور عبدالقدیر جمالدینی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد مقامی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔

WhatsApp
Get Alert