کراچی (قدرت روزنامہ)اداکارہ سجل علی نے اپنے اور احد رضا میر کی علیحدگی کی تردید ایک سوشل میڈیا صارف کے سوال کے جواب میں کر دی .
تفصیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر تی رہتی ہیں ، حال ہی میں ایک سوشل میڈیاصارف حور سید نے ایک کمنٹ میں لکھا کہ ”کبھی دور نہ ہو آپ دونوں،ہم سب کی یہی دعا ہے،ڈرامے میں بھی اور اصل میں بھی“ .
View this post on Instagram
اس کمنٹ کے جواب میں اداکارہ نے لکھاکہ ”ہم کبھی جدا نہیں ہوں گے ان شااللہ“ .
یاد رہے کہ اداکارہ صبور علی اور علی انصاری کی شادی میں احد رضا میر کی غیر موجودگی نے سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں کے درمیان سجل علی سے علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی تھیں .
. .