دِل توڑنے کی بہت سزا پائی ہے، کشمالہ خان

کراچی(قدرت روزنامہ)وفاقی محتسب انسداد ہراسگی برائے خواتین کشمالہ خان نے کہا ہے کہ مجھے پوری زندگی ہراس کیا گیا ہے .
میں نے دِل توڑنے کی سزا بہت پائی ہے .

گھورنا، فضول میسجز کرنا بھی ہراسگی کے زمرے میں آتا ہے . اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ایک دِن جیو کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا .
پروگرام کے میزبان سہیل وڑائچ کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کشمالہ خان کا مزید کہنا تھا کہ پہلی شادی ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ نہ چل سکی . لوگوں نے میری دشمنی میں بیٹے کو ٹارگٹ بنایا . ابھی کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا ارادہ نہیں .

. .

متعلقہ خبریں