ریسکیو حکام کے مطابق بچے زیرتعمیر چھت کے نیچے رکھا گیا ٹی وی دیکھ رہے تھے کہ اچانک چھت ا ن پر آگری . زخمی ہونیوالوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے . پانچ بچوں کی لاشیں دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار تھی اور علاقے میں سوگ اور خوف کا عالم پایا جاتا ہے . . .
لودھراں(قدرت روزنامہ)لودھراں کے علاقے اڈا سکندری میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے . ابتدائی اطلاعات کے مطابق اڈاسکندری میں ایک زیر تعمیر گھر کی چھت گرنے سے آٹھ بچے ملبے تلے دب گئے ، حادثے کی اطلاعات ملتے ہی ریسکیوٹیمیں جائے وقوعہ
پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوںمیں حصہ لیتے ہوئے پانچ بچوں کی لاشیں اور تین کو زخمی حالت میں ملبے سے باہر نکال لیا .
متعلقہ خبریں