برطانوی وزیراعظم کی اہلیہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع اہلیہ نے سوشل میڈیا پر پیغام جار ی کر دیا

لندن(قدرت روزنامہ)برطانوی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے . غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی اہلیہ کیری سمنز نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا .

اس پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ بچے کی پیدائش کرسمس کے موقع پر متوقع ہے . کیری سمنز نے یہ بھی بتایا کہ رواں برس کے آغاز میں ایک حمل ضائع ہوا . .

متعلقہ خبریں