اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر آمادگی ظاہر کردی ہے . نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر آمادگی ظاہر کردی ہے .
حکومت ٹیم اس وقت چودھری برادران کے گھر پر موجود ہے جہاں دونوں اتحادیوں کے درمیان بات چیت چل رہی ہے . حکومتی ٹیم نے وزیراعظم عمران خان کا پیغام چودھری برادران کو پہنچایا .