سوناکشی سنہا کے سنگاپور میں سیر سپاٹے، تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں .

سوناکشی سنہا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)


شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سنگاپور میں سیر سپاٹے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے . ان تصاویر میں سوناکشی سنہا کو خوبصورت لباس میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .
اس سے قبل بھی اداکارہ کو تصاویر میں بے باک اور گلیمرس انداز میں پوز دیتے دیکھا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sonakshi Sinha (@aslisona)


واضح رہے کہ سوناکشی اکثر اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں تاہم اداکارہ کے انسٹاگرام میں 22 ملین فالورز ہیں .
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے نیل پالش شو روم کی ایک جھلک پیش کی تھی، اداکارہ نے حال ہی میں اپنی نیل پالش برانڈ سو ایزی لانچ کی ہے .

. .

متعلقہ خبریں