نوجوان کو نازیبا ویڈیو بھیج کر ہراساں کرنےکا معاملہ، وزیر اعلیٰ پنجاب کےمعاون خصوصی سردار تنویر الیاس کے خلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم
وکیل کا کہنا تھا کہ جس نمبر سے ویڈیو بھیجی گئی وہ سردار تنویر کے زیراستعمال ہے . ایف آئی اے کے جواب کے مطابق درخواست گزار کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ آچکی اور ویڈیو بھیجی گئی ہے، عدالتی حکم کے مطابق اگر درخواست گزار دوران تفتیش غلط نکلا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے . . .