عوام گھروں میں محصور ہیں، ہر ضلع و علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے، حکومتی رٹ ریڈ زون کے علاوہ کہیں بھی دکھائی نہیں دیتی ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان، صوبائی سینئر نائب صدر اور ضلع…