سرداری نظام کے خاتمے کی قرارداد پر بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن ارکان الجھ پڑے، ایوان میں شور شرابا قرارداد میں تبدیلی کرکے دوبارہ پیش کروں گا، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سرداری نظام کے خاتمے سے متعلق قرارداد کے معاملے پر اپوزیشن ارکان کے…