قلات کے مختلف علاقوں سے تشدد زدہ لاشیں برآمد: چھپر اور ملنگزئی سے 4 افراد کی لاشیں ملیں، مقتولین کو تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا گیا
خالق آباد کے علاقے ملنگزئی سے ایک اور لاش برآمد، جیب سے ملنے والے ویکسین کارڈ کے ذریعے شناخت بخت…