کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی سمیت سندھ بھر میں میں موٹرسائیکل ڈبل سواری پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی ہے۔
جمعرات کے روز محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق 6 محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک ہو گا ۔ محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے پابندی عائد کی گئی ہے، بچے،بزرگ اور صحافیوں کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔
لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…
کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…
کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…
کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…