تین سالوں سے فنڈز لیپس ہورہے ہیں وزیراعلیٰ میرے خلاف کرپشن ثابت کردیں مستعفی ہوجائوں گا ،قدوس بزنجو

کوئٹہ ( قدرت روزنامہ)اسپیکر بلوچستان اسمبلی وبلوچستان عوامی پارٹی کے بانی رہنما میر عبدالقدوس بزنجو نے انکشاف کیا ہے کہ تین سالوں سے فنڈز لیپس ہورہے ہیں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کو کرپشن کی باتیں زیب نہیں دیتی حکومت میں ہوتے ہوئے نیب اور سی ایم آئی ٹی جیسے ادارہ ہیں اائیں کرپشن کے الزامات ثابت کریں زندگی بھر سیاست نہیں کروں گا میرے داد ا اور پھر 5دفعہ میرے والد جبکہ تیسری دفعہ میں آواران سے منتخب ہورہا ہوں اگر نااہل تو ٹکٹ کیوں دیا گیا اور پھر تین سال سے میرے ذریعے کیوں اسمبلی چلائی جاتی رہی عوام پر وزیراعلیٰ ہائوس کے دورزے بند ہیں جام کمال اجازت دیں تو بجٹ سیشن کے دوران واقعہ پر تمام تر چیزیں میڈیا کے سامنے رکھنے کیلئے تیار ہوں میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ مجھے تعجب ہے کہ جام کمال بھی کرپشن کی بات کرتے ہیں گھر گھر کو پتہ ہے کہ کرپشن کون کررہا ہے جام کمال گورنمنٹ میں ہے ۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

3 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

3 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

3 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

3 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

3 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

4 hours ago