اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ اونیت کور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں . اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ بولڈ تصاویر پوسٹ کی ہیں .
اونیت کے ذریعہ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر پر اب تک لاکھوں لائیکس بھی آچکے ہیں .
سوشل میڈیا پر اونیت کی کافی فین فالوئنگ ہے اور انسٹاگرام پر انہیں 31 ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں . پچھلے کچھ دنوں میں اونیت نے مالدیپ سے اپنی جتنی بھی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں ان کی بولڈ تصاویر بھی شامل ہیں .
دوسری جانب اداکارہ اونیت کور جلد ہی فلمی دنیا میں بھی قدم رکھنے جارہی ہیں . اونیت جلد ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں .