محمد یوسف کو شاندار بیٹںگ کرنے والا بچہ مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز محمد یوسف کی شاندار بیٹنگ کرنے والے بچے سے ملاقات ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دو دن قبل محمد یوسف نے بچے کی ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ جارحانہ انداز میں بیٹنگ کررہا اور انہوں نے بیٹںگ پسند کرتے ہوئے بچے کا رابطہ نمبر مانگنے میں صارفین کی مدد طلب کی تھی۔
اب سے کچھ دیر قبل محمد یوسف نے بچے کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اسے ٹپس دیتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور بچہ بھی نیٹ میں پریکٹس کررہا ہے۔
محمد یوسف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’دو دن پہلے بچے کی ویڈیو پوسٹ کی تھی، آپ سب کا شکریہ آج اس سے ملاقات ہوگئی ہے، اس بچے کی اس چھوٹی سی عمر میں بیٹ سپیڈ شاندار ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ’مگر ہم نے اپنے بچوں کو وہ چیزیں بھی سکھانی ہیں کہ آگے چل کر وہ تمام فارمیٹ کھیل سکیں کیونکہ بچوں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے آگے چل کر یہی بچے ملک کا نام روشن کریں گے‘۔

Recent Posts

پاکستانی دلہے نے اپنی نئی نویلی دلہن کو ایسی چیز تحفے میں دیدی کہ سوشل میڈیا پر ہر کوئی حیران رہ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) شادی کا دن ویسے تو کافی خاص ہوتا ہے مگر اسے منفرد…

10 mins ago

اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اسلحے کی نمائش کرنے…

11 mins ago

کپل شرما شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں ؟ سن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ ) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘…

14 mins ago

گندم کس نے درآمد کی ۔۔؟ سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اہم انکشافات کر دیئے

کراچی (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں،…

19 mins ago

شہباز شریف کو ان لوگوں سے خطرہ ہے جو انہیں لے کر آئے: فواد چوہدری

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو اب…

25 mins ago

بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست…

31 mins ago