اداکارہ سارہ خان نے اپنی نئی ویڈیوشیئر کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسڑی کا معروف نام جو کسی تعریف کا محتاج نہیں جس نے انڈسٹری کے پراجیکٹ اور ڈراموں کو اپنی اداکاری کی صلاحیت سے ایسے مقبول بنایا کہ ناظرین نے ان کو خوب پسند کیا، اداکارہ سارہ خان کے حالیہ ڈرامے ‘ رقص بسمل’ کو بے حد سراہا گیا، اداکارہ کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کی اداکاری کو ڈرامہ سے ڈائریکٹرز، پروڈیوسرز اور رایئٹر کے علاوہ ان کے مداحوں بھی خوب پسند کرتے ہیں، سارہ خان نے اپنی نئی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پع شیئر کی جس کو مداح خوب پسند کررہے ہیں،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ خان سفید لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ قبل ازیں انسٹاگرام پر سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کے ہمراہ کچھ نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں،تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے سارہ خان نے کیپشن میں کچھ لکھے بنا فلک شبیر کو ٹیگ کیا تھا، ان تصویروں پر سارہ خان کی چھوٹی بہن نور ظفر خان کا کمنٹ باکس میں کہنا تھا کہ ‘وہ بہت اچھی تصویریں بناتی ہیں’۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

5 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

6 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

6 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

6 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

6 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

6 hours ago