سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1050 روپے کی کمی

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1050 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 50 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 901 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 28 ہزار 686 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہو کر 1702 ڈالر فی اونس ہے۔

Recent Posts

ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی

کراچی(قدرت روزنامہ)ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک نے اظہار دلچسپی کردی۔ وزیر خارجہ…

1 min ago

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی…

5 mins ago

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا…

8 mins ago

وزیراعظم شہبازشریف سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

ریاض(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر کی ملاقات ہوئی…

10 mins ago

وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں کا جائزہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی…

16 mins ago

پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان…

19 mins ago