چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے شافع حسین کا سیاست میں انٹری کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری شافع حسین نے پنجاب کی سیاست میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیارپورٹ کے مطابق شافع حسین آئندہ عام انتخابات میں پنجاب سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑیں گے۔چوہدری شافع حسین کے حلقت کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔چوہدری شافع حسین کے چھوٹے بھائی چوہدری سالک اس وقت وفاقی وزیر ہیں۔اس سے قبل چوہدری شافع والد اور بھائی کی انتخابی مہم میں فعال رہ چکے ہیں

WhatsApp
Get Alert