اروشی روٹیلا کا سرخ لباس میں رومینٹک لُک، سب دیکھتے ہی رہ گئے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ اور ماہر ڈانسراروشی روٹیلا اپنی خوبصورتی، بولڈنیس اور گلیمرس لُک کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں . اداکارہ اروشی اپنی ہاٹ تصویریں سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں .

ان کی تصویروں کو فینس خوب پسند کرتے ہیں .
اداکارہ اپنی تصویروں اور بولڈ امیج کی وجہ سے ہمیشہ ہی خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں .
آئیے دیکھتے ہیں ان کے حالیہ فوٹو شوٹ کی چند تصاویر . . .
تصاویر دیکھیں:


اداکارہاروشی روتیلا کا پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ سے متعلق نیا بیان بھی حال ہی میں سامنے آیا ہے . اروشی روتیلا نے نسیم شاہ کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری میڈیا ٹیم نے سوشل میڈیا پر کچھ ایڈیٹس شیئر کیں اور وہ ان میں سے ایک تھی .


انہوں نے کہا کہ ہمارے پرستار اتنی محبت کے ساتھ ایسی ویڈیوز بناتے ہیں کہ ان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ٹیم ان ویڈیوز کو دوبارہ شیئر کرتی ہے اور ایسا ہی ہوا لیکن میرا اندازہ ہے کہ ویڈیو زون سے باہر چلی گئی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Lollywoodsparkoffical Lollywoodsparkoffical (@lollywoodsparkofficial_)


گزشتہ دنوں اروشی روتیلا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ایڈیٹ شدہ ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کے بعد انٹرنیٹ صارفین نے اداکارہ کو نسیم شاہ میں دلچسپی ظاہر کرنے پر ٹرول کیا .
اس سے قبل سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اداکارہ اروشی فاسٹ بالر نسیم شاہ کی دیوانی ہیں اور انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر نسیم شاہ کے ساتھ ایک ویڈیو بھی شئیر کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by The Current (@thecurrentpk)


نسیم شاہ نے بھارتی اداکارہ اروشی سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے نہیں معلوم اروشی روتیلا کون ہیں؟ان کا کہنا تھا کہ جو بھی گراؤنڈ میں آتے ہیں ان سب کا شکریہ، دنیا بھر سے پیار ملتا ہے جس سے خوشی ہوتی ہے، اب مجھے نہیں پتہ کون کون میچ دیکھنے آتا ہے، لوگ ویڈیو بھیجتے ہیں تو دیکھ لیتا ہوں .
اب اداکارہ نے نسیم شاہ کے بیان کے بعد انسٹاگرام پر شاہ کو ان فالو کردیا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Urvashi Rautela (@urvashirautela)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Urvashi Rautela (@urvashirautela)

. .

متعلقہ خبریں