پاکستانیوں تیاری کرلو ۔۔۔!!! تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صوبہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم چترال ، دیر،سوات،کوہستان،بونیر،ایبٹ آباد،مانسہرہ ،مردان،پشاور، کوہاٹ اور کرم میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور
گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیر،اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔

WhatsApp
Get Alert