نمرہ خان کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ہوٹل میں بیٹھے جوس پی رہی ہیں۔اس سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نمرہ خان کے ہمراہ اداکارہ ثانیہ بھی موجود تھیں اور وہ دونوں بتا رہی تھیں کہ اردو کا بیڑہ غرق کس نے کیا؟
ویڈیو میں نمرہ خان اداکارہ ثانیہ سے سوال کرتی ہیں کہ اردو کا بیڑہ غرق کس نے کیا؟ لاہور: جس کے جواب میں ثانیہ کہتی ہیں یاڑ میں نے کیا کیا ہے۔اس پر اداکارہ ثانیہ کہتی ہیں کراچی: جواب میں نمرہ خان کہتی ہیں کہ میں نے تو کچھ بھی نہیں کرا۔بعدازاں نمرہ خان مسکرا کر کہتی ہیں پشاور: پھر خود ہی اس کا جواب دیتے ہوئے کہتی ہیں ، ہم تو اردو سے بڑا پیار کرتی ہے۔

اس وائرل ویڈیو کو دونوں اداکاراؤں کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔واضح رہے کہ اداکارہ نمرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Recent Posts

کرکٹ آسٹریلیا نے وسیم اکرم کو اہم ذمہ داری سونپ دی

کنبرا(قدرت روزنامہ) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ملٹی…

1 hour ago

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ جرمنی، جرمن آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی (قدرت روزنامہ )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ جرمنی میں جرمن فوج کے…

2 hours ago

عمرایوب کے خلاف بیان بازی پر پی ٹی آئی رہنما کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سالار خان کاکڑ کو پارٹی جنرل…

2 hours ago

مغربی طرز کا لباس پہنے اداکارہ سونیا حسین کی بولڈ ویڈیو وائرل، مداح برس پڑے

کراچی(قدرت روزنامہ) اور اب ماڈل و اداکارہ سونیا حسین جدید طرز کا لباس پہننے پر…

3 hours ago

پڑوسی ملک میں تپتی ریت پر پاپڑ فرائی، ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ دیکھ کر یقین کرنا مشکل

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) جھلسا دینے والی اس گرمی میں بھارت سے ایک ایسی ویڈیو سامنے…

3 hours ago

رواں سال بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ جانیے

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کا بجٹ کل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین…

3 hours ago