اہلخانہ کے مطابق جسٹس ریاض احمد کی نمازجنازہ سہ پہر 3 بجے نوشہرہ عید گاہ میں ادا کی جائے گی . . .
(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریاض احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئے .
اہلخانہ کے مطابق جسٹس ریاض احمد کا انتقال کورونا کے باعث ہوا .
متعلقہ خبریں