ماڈل و اداکارہ ایمان علی کی جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے شرمناک تصاویر وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی کی جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔صدا بہار ایمان علی اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ہمیشہ سب کی پسندیدہ رہی ہیں،ان کا فیشن سینس اور اسٹائل کافی بولڈ ہے۔
تصاویر دیکھیں:

واضح رہےکہ پاکستانی فلم میں ایکشن پر رومانس کا تڑکہ لگنے والا ہے، شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم ‘ ٹچ بٹن ‘28 اکتوبر 2022 میں ریلیز کردیا جائے گا۔

’ٹچ بٹن‘ فلمی دنیا میں فرحان سعید کی پہلی فلم ہے،اس فلم کی پروڈکشن اداکارہ عروہ حسین کررہی ہیں جبکہ اس فلم کی ہدایات قاسم علی مرید دے رہے ہیں۔فلم ’ماہِ میر‘ میں اپنی جاندار اداکاری سے سب کو حیران کرنے والی اداکارہ و سپر ماڈل ایمان علی بھی فلم ’ٹچ بٹن‘ میں اپنے کیرئیر کے ایک منفرد کردار میں نظر آئیں گی ۔
فلم ’ٹچ بٹن‘ میں فرحان سعید، فیروز خان ،ایمان علی اور سونیا حسین سمیت دیگر نامور فنکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔اس فلم کا پہلا ٹیزر سال 2020 میں ریلیز کیا گیا تھا ، جسے سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ملی۔
فلم ’ٹچ بٹن‘ کا ٹریلر دیکھیں:

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

6 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

7 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

7 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

7 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

8 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

8 hours ago